حیدرآباد۔17ستمبر(اعتماد نیوز) صدر چین زی جن پنگ آج اپنے تاریخی دورہ کے
موقع پر گجرات کے احمد آباد پہونچے جہاں وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے
انکا والہانہ استقبال کیا گیا۔ جسکے چند تصاویر
دیکھے جا سکتے ہیں۔ صدر چین
ملک میں تجارت اور معیشت کے فروغ با الخصوص ملک میں بلیٹ ٹرین اور ملک کے
ریلوے اسٹیشنز کی تزئین کے ساتھ ملک میں بھاری سرمایہ کاری کے لئے ہندوستان
کا تاریخی دورہ کر رہے ہیں۔